چاکلیٹ نہ صرف کھانے میں میٹھی ہوتی ہے بلکہ یہ آہپ کی صحت کیلئے بھی کافی فائدہ مند ہوتی ہے۔یہ آپ کاموڈ درست رکھتی ہے۔اور ساتھ ہی آپ کو کشیدگی سے
بھی دور رکھتی ہے۔چاکلیٹ میں موجود میگنیشم ٹائپ۔2 ذیابطیس ،ہائی بلڈ چاپ او رعارضہ قلب سے بچاتا ہے۔چاکلیٹ دماغ تک خون کے مواصلات کو بہتر کرتا ہے۔چاکلیٹ کھانے سے کئی قسم کے کینسر اور بڑھتی عمر سے بچا جاسکتا ہے۔